Magic Sounf (kurtumba ka Nuskha)

 650

جادوئی سونف

فوائد:-
* جسم میں غیر ضروری چربی کی مقدار کو کم کرتا ہے۔(خاص طور پر Phlegmatic Fat کو)

* بلڈ گلوکوز اور بلڈ پریشر کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
* جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج کرتا ہے اور اسہال کے ذریعے جگر سے متعلقہ سوزش کا علاج کرتا ہے۔

* جوڑوں اور گھٹنوں کسی وجہ سے ہونے والے درد سے آرام دلاتا ہے۔

* دماغ سے زہریلا مادے کو خارج کرتا ہے اور ہر طرح کے سر درد سے آرام دلاتا ہے۔

* شدید قبضیت اور دل کے امراض سے نجات دلاتا ہے۔

نوٹ:-
لو شوگر والے افراد اور حاملہ خواتیں
جادوئی سونف کے استمعال سے گریز کریں۔
نرسنگ مادرز یا کسی بھی قسم کی ادویات استمعال کرنے والے افراد ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق استمعال کریں۔

Magic Sounf (kurtumba ka Nuskha)

 650